NetworkedBlogs.com (beta) is an extension of the Facebook app NetworkedBlogs.

شوخی ء تحریر

 

Information

Blog Name: شوخی ء تحریر
Url: http://anqasha.blogspot.com
Language: Urdu
Topics: entertainment, social issues, literature
Description: ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
Popularity: 28 Followers

Selected Content

Blog Feed

ترکیب: بھیجا فرائ
بکرا عید پہ ہر طرح کی ترکیبیں آزمائ جاتی ہیں۔ اور عام طور پہ یہ دیکھا گیا ہے کہ ہر شخص کو اس عید پہ اپنی دلچسپی کا سامان مل جاتا ہے۔ سچ کہوں تو مجھے بکرا عید اپنی اس ادا کی بناء پہ بہت پسند ہے۔یہ ایک ترکیب ہے بھیجا فرائ کرنے کی جسے میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کررہی ہوں۔ تو جناب اسکے لئیے آپکو ایک گائے کا بھیجا چاہئیے۔ وہ گائے نہیں جس کے لئیے امیر خسرو نے لکھا ، ہم تورے بابل کھوٹے کی
ایک باغ، کئ تتلیاں
اب کچھ حالات ایسے ہوئے کہ ہمیں پھوکٹ گھومنے کا موقعہ بھی ملا۔ چلیں کچھ جگہوں کی سیر آپکو بھی کرادیں کہ یہ آپکے لئے اجنبی نہ رہیں۔یہ پھوکٹ کا تتلی باغ اور مختلف کیڑوں مکوڑوں کو جمع کرنے کی جگہ ہے۔ ہم یہاں ایک مقامی ٹیکسی جو کہ ایک ہائ لکس تھی لیکر پہنچے۔ مگر چونکہ نہ ہمیں یہ جگہ صحیح سے پتہ تھی اور نہ ٹیکسی والے کو اس لئیےہم ایک بل بورڈ پہ اسکا نام اور تیر کا نشان دیکھ کر وہیں ات
مشغلہ یا ضرورت
ہمارے ایک ساتھی نے حال ہی میں اپنے بلاگ پہ سکیولرازم کے بارے میں اپنے کالم ہم سب کے علم میں لانے کے لئیے دیا۔ جس پہ میرے تبصرے پہ انہیں اعتراض بھی ہے۔ اسکا ایک واضح جواب لکھنے میں خاصہ وقت لگتا اور ہجوں کی غلطیاں بھی ہوتیں۔ اس سے بچنے کے لئیے میں نے اسے یہاں لکھنا بہتر سمجھا۔ چونکہ ان کے موضوع میں خاصے سارے نکات ہیں اس لئیے میں ان پہ الگ الگ بات کرنا چاہونگی۔تاکہ یہ فوکس رہے۔ا
آئیے فیس بک پہ اکاءونٹ بنائیے
آپکا کوئ دوست نہیں، سخت بوریت ہے، گھر والے دور ہیں، کیا کریں؟فیس بک پر ایک اکاءونٹ بنا لیں۔ لیجئیے کچھ دن گذریں گے کہ ہر طرح کے دوست جمع ہو جائیں گے۔ جو دوست بنانے کی آفرز ملتی جا رہی ہیں انہیں اوکے کرتے جائیں۔ یہ کون بے وقوف ہیں جو کہتے ہیں کہ ایک دوست مل جائے تو آپکی قسمت اچھی ہے دو ہوں تو آپ خوش قسمت ہیں اور تین تو ہو ہی نہیں سکتے۔ چند مہینوں میں آپکے پاس کئی سو دوست جمع ہو جائ
ایک تقریب، ایک خیال
اگرچہ کہ کسی کو اس چیز کی بھنک بھی نہ پڑی ہوگی کہ ہم ٹہرے عوام الناس، اپنے ملک کے صدر نہیں۔ لیکن انکی دیکھا دیکھی، کچھ لوگوں کی شدیدخواہش، اور ایک خدائ ذریعے سے فنڈز کی فراہمی نے جس میں کچھ شائبہ ء خوبی ء تقدیر بھی ہے، ہمیں اس قابل بنادیا کہ ہم چند دنوں کا فوری دورہ جزیرہ آسٹریلیا کا بھی کر آئے۔ اب واپس تھائ لینڈ میں بیٹھے سواردیکا یعنی خوش آمدید اور کپن کا یعنی شکریہ کر رہے ہیں۔

Followers

This blog has 28 followers. Visit the blog page on Facebook to see who's following this blog.
Follow

Popular in:

Related Blogs

This site uses BitPixels previews
Questions? contact: networkedblogs@ninua.com
Copyright (C) 2008, Ninua, Inc.