NetworkedBlogs.com (beta) is an extension of the Facebook app NetworkedBlogs.

لفنگے کی ڈائری

You're new here, aren't you?

NetworkedBlogs allows you to stay up to date with blogs you love. Click the Follow button to follow updates from this blog.
 

Information

Blog Name: لفنگے کی ڈائری
Url: http://lafunga.wordpress.com/
Language: Urdu
Topics: Pakistan, Poetry, Personal
Description: لفنگا کسے کہتے ہیں؟ یہ تفصیل سے لفنگا خود بھی جاننا چاہتا ہے اور کل تو ویسے بھی خاور کھوکھر صاحب کو بھی میری طرح اشتیا ق ہوا جس کا اظہار انہوں نے تبصرہ میں کیا۔ کوشش میں بھی کر رہا ہوں آپ سب قارئین سے بھی مدد کی درخواست ہے۔ فیروز سنز کی ڈکشنری تو کچھ اسطح کہتی ہے: لفنگا: A vain-glorious fellow; a braggert; a loose character: جہاں تک میرے زاتی تجربے کا سوال ہے تو اگر میں اپنی وہ حرکتیں دیکھوں جن کی بنا پر لفنگا قرار پاتا ہوں تو لفنگا ایک ایسے شخص ‌کو کہ سکتے ہیں جو آپ کو اپنی گلی یا محلے کی نکڑ پر فضول کھڑا ملے۔ یا جو راہ چلتے لوگوں پر آوازے کستا ہو۔ اور بڑوں کی بات نہ مانتا ہو۔ یا پھر “فسانہ آزاد کے ہیرو کو لیجئے جو اس معاشرت کا نمائندہ ہے۔مگر نہایت ہی گھٹیا قسم کا معمولی آوارہ نوجوان ہے۔ جس کی زندگی کا نہ کوئی معیار ہے اور نہ کوئی مقصد ۔ سرشار نے اپنے اس ہیرو کو یگانہ روزگار بنانے کی کوشش کی ہے مگر یہ اسی طرح کا بے ڈھنگا ، اوچھا اور لفنگا ہی رہا “
Popularity: 32 Followers

Blog Feed

لا علاج
عشق پر طب کا اطلاق نہیں ورنہ یہ زخم بھر گئے ہوتے
تمہید
ریل  کی سیٹی میں کیسی درد کی تمہید تھی تم  کو   رخصت   کر  کے   لوٹا   تو   یاد   آیا  
لاعلمی
ستارے بانٹتا ہے وہ ضیاع تقسیم کرتا ہےسُنا ہے حبسِ موسم میں ہوا تقسیم کرتا ہےاُسکی اپنی بیٹی کی ہتھیلی خشک رہتی ہےجو بوڑھا دھوپ میں اکثر حِنا تقسیم کرتا ہےکوئی روکے اُسے جا کرسراسر ہے یہ پاگل پنجو ب...more
رونقیں
بین کرتی عورتیں رونقیں ہیں ….موت کی
!سوچئے
یہ عظمت باطل دھوکہ ہے یہ ثروت  کافر کچھ بھی نہیں مٹی کے کھلونے ہیں سارے یہ کفر کے لشکر کچھ بھی نہیں اللہ سے ڈرنے والوں کو باطل سے ڈرانا مشکل ہے گر خوف خدا ہو دل میں کسریٰ و قیصر کچھ بھی نہیں دستور بھی ہے تنظیم بھی ہے تہذیب بھی ہے تعلیم بھی ہے قرآن میں پنہاں سب کچھ ہے قرآن سے باہر کچھ بھی نہیں اسلام اگر منظور نہیں قرآن اگردستور نہmore

Follow

Popular in:

Related Blogs

This site uses BitPixels previews
Questions? contact: networkedblogs@ninua.com
Copyright (C) 2008, Ninua, Inc.