اردو بلاگز ایک بلاگ ایگریگیٹر یا جمیع بلاگ ہے ۔جس کا مقصد اردو بلاگنگ کمیونٹی کی تازہ ترین تحاریر کوایک صفحہ پر اکٹھا کرنا، اردو بلاگنگ کے صارفین میں اضافہ کرنا اور اردو بلاگنگ کو فروغ دینا ہے۔
اردو بلاگز دیگر بلاگ ایگریگیٹر زسے اس لیے بھی ممتاز ہے کہ اس میں اردو بلاگنگ کمیونٹی کی نہ صرف تازہ تحاریر بلکہ ماضی کی تحاریر بھی آرکائیو کی صورت میں دستیاب ہوں گی۔ مزید براں ہم اس پراجیکٹ کو نکھارنے میں مشغول ہیں ۔