You're new here, aren't you?
NetworkedBlogs allows you to stay up to date with blogs you love.
Click the Follow button to follow updates from this blog.
ٹی وی کی آواز آہستہ رکھیں
| آپ کو ہمارے ہاں کے ٹی وی چینلز پر براہِ راست نشریات دیکھنے کا اتفاق تو ہوا ہی ہوگا بل کہ اکثر ہوتا ہوگا۔ آپ نے شاید نوٹ کیا ہو کہ ہر کچھ دیر بعد پروگرام کا میزبان ایک ہی بات دہراتا ہے کہ جب پروگرام...more |
یوتھ ایکسپریس
|
14 اکتوبر 2009ء، سنیچر، ایک یادگار دن جب جامعہ کراچی کے آڈیو ویژول سینٹر میں نوجوانوں کی آواز ماہ نامہ ’’یوتھ ایکسپریس‘‘ کی تقریبِ اجرا منعقد ہوئی۔ تقریب کی نظامت (کمپیرئنگ) کے فرائض انجام دینے وال...more |
دعاے صحت کی درخواست
| دنیا جہاں کی فکر میں گھلنے والی میری آپی کچھ عرصے سے کافی مشکلات کا شکار ہیں۔ خاصی بیمار بھی ہیں۔ ڈاکٹرز نے آپریشن تجویز کیا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ کے حضور ان کی مکمل صحت یابی کے لی...more |
بابا مجھ کو ڈر لگتا ہے!
|
بابا میری مِس کہتی ہیں
کل سے سب بچوں کو اپنے
گھر رہنا ہے، گھر پڑھنا ہے۔
میں نے سنا ہے!
ایک بڑے سے کالی مونچھوں والے ’’انکل‘‘
بومب (Bomb) لگا کر آئیں گے۔
سب بچے مرجائیں گےmore |
فارورڈ ایس.ایم.ایس
| گزرے سنیچر کی بات ہے، میرے پاس ایک ایس.ایم.ایس آیا:
earnmoney. com
یہ ایس.ایم.ایس دس لوگوں کو بھیجیں۔ دو منٹ میں آپ کے پاس 72.67 روپے کا کریڈٹ آجائے گا۔ یہ جھوٹ نہیں ہے، یقین کریں۔ یہ ویب سائٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کے لیے ہے۔
میں نے حسبِ عادت نظر انداز کردیا۔ تھوڑی دیر بعد کسی اور کے پاس سے یہی پیغام آیا۔ پھر کہیں اور سے تیسری بار یہی چیز پڑھی تو تنگ آگیا۔ پہلے تو میں سمجھا کہ واmore |
Questions? contact: networkedblogs@ninua.com
Copyright (C) 2008, Ninua, Inc.